سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹنگ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران بدھ کے روز سندھ بار کونسل کے وکیل صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات ایک سیاسی معاملہ ہے اور سپریم کورٹ سیاسی معاملات سے خود کو الگ رکھے۔
سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلیٹنگ کا معاملہ: ’سپریم کورٹ سے رائے مانگی ہے تو عدالت کو اس کا جواب آئین کی روشنی میں ہی دینا ہوگا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق