سنیچر کی رات کراچی میں باکسر اسلم خان اور کراچی کے باکسر ولی خان کے درمیان مقابلے کے آخری راؤنڈ کے دوران اسلم خان حریف باکسر کا مکا جبڑے پر لگنے کے بعد رنگ میں گر پڑے اور اس کے بعد ہسپتال میں وفات پا گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors