امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کو حاصل امریکی تعاون روکنے کا اعلان کرنے کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ اسلحہ کی فروخت کے سودوں کو بھی عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے لیے ایک ’مضبوط پیغام‘ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors