HomeLatest Pakistan News Urdu یوم یکجہتی کشمیر کی کہانی، علامہ اقبال سے قاضی حسین احمد تک Guideness February 04, 2021 0 Comments Facebook Twitter جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے پانچ فروری کو ملک گیر سطح پر ہڑتال کریں۔ جبکہ اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف نے بھی ہڑتال کی حمایت میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment