مشرق وسطیٰ ایک ایسا خطہ جو عام دنوں میں سخت گرمی اور خشک موسم کے لیے جانا جاتا ہے، وہ اب برف کی سفید چادر سے ڈھک چکا ہے۔ لبنان، اردن، فلسطین، اسرائیل ترکی، عراق اور سعودی عرب میں بھی برفباری کے دلکش مناظر دیکھنے میں آئے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors