کپاس کی کم کاشت کی وجہ سے پاکستان کو اس وقت کاٹن کی تاریخی کمی کا سامنا ہے اور اعداد و شمار کے مطابق رواں برس جنوری کے مہینے کے اختتام تک پاکستان میں کاٹن کی پیداوار گذشتہ سال کے مقابلے میں 34 فیصد تک گر چکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors