جنوبی افریقہ میں مسلمان سکالرز کی ایک ٹیم انتہائی خطرناک اور منشیات سے متاثرہ علاقوں میں ایک مشن پر ہے۔ اکثر جمعرات کی شام یہ سکالرز کھلی فضا میں عبادت کے لیے کیپ ٹاؤن کے گینگ لینڈ جاتے ہیں۔ افریقہ میں اس عبادت کو ’ذکر‘ کا نام دیا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors