دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں فتح کرنے کی کوشش کرنے والی پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کا جمعہ کے روز سے بیس کیمپ، ٹیم اور اہل خانہ سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے اور اس سلسلے میں ریسکیو مشن کی تیاریاں شروع کی جا رہی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors