HomeLatest Pakistan News Urdu میانمار بغاوت: فیس بک نے فوجی نیوز سائٹ کا پیج ڈیلیٹ کر دیا Guideness February 21, 2021 0 Comments Facebook Twitter میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سنیچر کو احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کا پیج ہٹا دیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment