دلی پولیس کے مطابق گذشتہ سال یہاں فسادات سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا، 53 افراد ہلاک ہوئے جبکہ کئی دکانیں، گھر اور عمارتوں کو نذر آتش کیا گیا۔ پُرتشدد واقعات تین روز تک جاری رہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان واقعات میں 40 مسلمان اور 13 ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد مارے گئے۔
دلی فسادات کو ایک سال: مساجد کو آگ لگانے پر پولیس نے اب تک کیا کارروائی کی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment