ایم جی موٹرز کی گاڑیاں پاکستان میں جے ڈبلیو نامی مقامی کمپنی منگوا رہی ہے جسے حال ہی میں ملک میں مقامی سطح پر ان کاروں کی تیاری کے لیے ’گرین فیلڈ سٹیٹس‘ ملا ہے۔ ایم جی کی گاڑیاں پاکستان لانے کے لیے اس کمپنی کا معاہدہ چینی سرکاری کمپنی ’ایس اے آئی سی‘ سے ہوا تھا۔
ایم جی پاکستان پر انڈر انوائسنگ کے الزامات: ’بڑی آٹو کمپنیاں اداروں پر دباؤ ڈال رہی ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق