جنگلی حیات کو محفوظ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ ایشیا کے پہاڑی سلسلوں میں انتہائی دشوار گزار علاقوں اور شدید موسمی حالات میں نگرانی اور بار بار جا کر سروے کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے اور ماہرین یہ کام نہیں کر سکتے جس کے لیے وہ مقامی نوجوانوں پر انحصار کرتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors