امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران پر عائد تجارتی پابندیوں کو اس وقت تک نہیں ہٹایا جائے گا جب تک وہ سنہ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کی شرائط کو پورا نہیں کرتے۔
ایران، امریکہ جوہری معاہدہ: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی خاطر تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا
Guideness
0
Comments
Post a Comment