میانمار کے کئی بڑے شہروں میں بکتر بند فوجی گاڑیاں گشت کرتی دکھائی دے رہی ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے اپوزیشن کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں جاری ہیں۔
میانمار میں فوجی بغاوت: سڑکوں پر بکتر بند گاڑیاں کا گشت، انٹرنیٹ سروس معطل اور حزب مخالف رہنماؤں کی گرفتاریاں
Guideness
0
Comments
Post a Comment