چونسٹھ برس کے جنرل ہلینگ کیڈٹ کے طور پر فوج میں بھرتی ہوئے تھے اور اس کے بعد انھوں نے اپنی ساری زندگی فوج میں گزاری ہے۔ اپنے اختیارات کو وسعت دینا اور ملک کے مستقبل کی سمت طے کرنا اب ان کے ہاتھ میں ہے۔
من آنگ ہلینگ: میانمار میں آنگ سان سوچی کی حکومت گِرانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی سربراہ کون ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق