پولیس کے مطابق ملتان کے مشہور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین نے بظاہر اپنی لاڈلی بیٹی ڈاکٹر علیزہ کو مبینہ طور پر دانستہ یا غیر دانستہ قتل کر کے خود کشی کر لی، جس کے ایک ہفتے بعد ہی ڈاکٹر اظہر کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محب سلیم کی جلی ہوئی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ بی بی سی نے اس کیس سے جڑے مختلف پہلوؤں کو جاننے کے لئے ملتان میں ڈاکٹر اظہر کے خاندان، پولیس اور ماہر نفسیات سے بات کی ہے۔
ملتان میں ایک ہی خاندان میں تین ڈاکٹروں کے قتل کا معمہ:’اکلوتی بیٹی سے پیار کرنے والا باپ آخر اسے کیسے قتل کر سکتا ہے؟‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق