پرچنڈ نیپال میں رائج شاہی نظام سے لڑتے ہوئے کبھی اس بات سے غافل نہیں ہوئے کہ ان کی بیٹیاں بھی ہیں اور انھیں احساس تھا کہ وہ ایک باپ ہیں اور ان کی ذمہ داریاں بھی ہیں۔ پھر نیپال کمیونسٹ پارٹی (ماؤ نواز) کے اندر پرچنڈ کی بیٹی رینو کی شادی سے متعلق ایک میٹنگ ہوئی۔ پارٹی نے رینو کی شادی کی تجویز کو منظور کر لیا۔
نیپال کے ماؤ نواز انقلابی اور ان کی بیٹی کی کہانی: ’لوگ اپنی جانیں دے رہے ہیں اور تم انقلاب کے لیے شادی بھی نہیں کر سکتی؟‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق