ہمارے معاشرے میں ’جہیز‘ شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی بہت سی رسموں میں سے ایک ہے لیکن یہی ایک رسم اگر پوری نہ کی جائے تو بہت سی لڑکیوں کی یا تو شادی نہیں ہو پاتی اور اگر ہو جائے تو انھیں ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
شادی پر جہیز کی رسم: ’اگر میاں بیوی ایک دوسرے کو سمجھتے نہیں، تو کوئی فرنیچر، نہ گاڑی آپ کے کام آتا ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment