HomeLatest Pakistan News Urdu ’بجلی کا بے تہاشا استعمال بٹ کوائن کو ڈبو سکتا ہے‘ Guideness March 02, 2021 0 Comments Facebook Twitter یہ واضح نہیں ہے کہ بٹ کوائن کتنی توانائی استعمال کرتا ہے کیونکہ کرپٹو کرنسی ایک ایسی چیز ہے جس کا درست حساب کتاب رکھنا مشکل ہے۔ لیکن کیا سب سے مشہور کرپٹو کرنسی پر توانائی کے بے تحاشہ استعمال سے بِٹ کوائن کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے؟ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment