ڈچس آف سسیکس اور شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ جب وہ شاہی خاندان کا حصہ تھیں تو انھوں نے خودکشی کے بارے میں سوچا اور جب انھوں نے ذہنی صحت کے حوالے سے مدد حاصل کرنا چاہی تو شاہی خاندان نے ایسا کرنے سے منع کر دیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors