سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) ایسا نام نہیں جو شاید گھر گھر مشہور ہو لیکن یہ دنیا میں ویکسین بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ یہ کمپنی دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد اگست تک 30 کروڑ افراد کو ویکسین لگانا ہے۔
کورونا وائرس: دنیا کو ویکسین فراہم کرنے کی دوڑ میں انڈیا کی ایک دوا ساز کمپنی نے کیسے برتری حاصل کی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment