جمعرات کے روز چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کہا تھا کہ ای سی ایل میں اس لیے نام رکھا کہ ان کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، مگر ریکارڈ کے مطابق اس وقت اسد درانی کے خلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں نہ کوئی گراؤنڈ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors