قومی اسمبلی کے اجلاس کے اچانک ملتوی کیے جانے پر اسلام آباد میں افواہوں کا بازار گرم ہو گیا اور پی ٹی آئی کے حامی اور مخالف اپنے اپنے تجزیے کرتے رہے۔ تاہم واضح رہے کہ اس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سنیچر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
سینیٹ الیکشن: ’آپ کو فلمیں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کی سیاست ہی کافی ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment