جب پاکستان کے وزیر داخلہ اور ملا عمر کی ملاقات ہوئی تو معین الدین حیدر نے طالبان رہنما کو کہا کہ سلطان محمود غزنوی جیسے بت شکن بادشاہ کے علاوہ غوری، ابدالی وغیرہ نے بھی بامیان کے مجسموں کو چھوڑ دیا تھا۔ مگر ملا عمر نے جواب دیا کہ اُن کے پاس ڈائنا مائٹ نہیں تھا۔
بامیان: بدھا کے مجسموں کو بچانے کے لیے پاکستان نے کیا کوششیں کیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment