سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی پر ایک مجیسٹریٹ کو رشوت دینے کا الزام ثابت، عدالت نے دو ساتھیوں سمیت تین سال کی سزا سنا دی۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد فرانس میں ہونے والا ایک تاریخ ساز قانونی فیصلہ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors