پاکستان کی قومی اسمبلی میں سنیچر کو اس بات کا فیصلہ ہو رہا ہے کہ آیا اس کے ارکان کی اکثریت کو ملک کے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے کہ نہیں جبکہ اپوزیشن نے اس اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اپوزیشن کا بائیکاٹ
Guideness
0
Comments
Post a Comment