یوسف رضا گیلانی جب 2012 میں سپریم کورٹ سے نااہل ہوئے تو لوگوں نے سوچا تھا کہ ان کا کیریئر ختم ہو گیا ہے تاہم اب وہ اپوزیشن کے سینیٹ چیئرمین کے مشترکہ اور مضبوط امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔
یوسف رضا گیلانی: ضلع کونسل سے وزارتِ عظمیٰ اور پھر سینیٹ تک کا سفر
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق