فریڈرک والڈہاؤزن گورڈن صرف 10 برس کے ہیں اور انھوں نے ابھی سے شطرنج کے ایک گرینڈ ماسٹر کو شکست دے دی ہے۔ تاہم سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت فریڈی اپنی خوشی کا اظہار اپنے سکول کے دوستوں سے یہ سوچ کر نہیں کیا کیونکہ انھیں لگا یہ دکھاوا کرنے کے مترادف ہو گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors