کوئٹہ کے نوجوان طالب علم فیضان جتک سریاب روڈ پر مبینہ طور پر پولیس کے ایگل سکواڈ کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ خاندان کے مطابق وہ بے گناہ تھے جبکہ حکومت بلوچستان نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور پولیس کے چار اہلکار زیر حراست ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors