انڈیا میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران بہت سے صحافی اس وبا کی کوریج کرتے کرتے خود 'سٹوری' کا حصہ بن رہے ہیں۔ جو صحافی گھروں میں رہ کر کام کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ہر لمحے کسی ساتھی کی بیماری یا موت کی خبر کے لیے خود کو تیار کرتے ہیں ، جوں جوں کیس بڑھ رہے ہیں،ان کا ڈر بڑھ رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors