ایک طرف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو ملک میں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑنی ہے تو دوسری جانب فلسطین میں حماس کی بڑھتی مقبولیت اور صدر محمود عباس کی حمایت میں کمی انتشار کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔ ایسے میں نیا تنازع کب سر اٹھاتا ہے یہ تو کہنا مشکل ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ حالیہ سیز فائر اس تنازع میں ایک توقف کی مانند ہے۔
اسرائیل فلسطین تنازع کے بعد کا منظرنامہ: اسرائیل اور فلسطین کے داخلی مسائل کے بیچ سیزفائر کتنا دیرپا ثابت ہو گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment