HomeLatest Pakistan News Urdu گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے؟ Guideness May 06, 2021 0 Comments Facebook Twitter ٹھوکر کھانے سے ہونے والی تکلیف میں تو شائستہ سے شائستہ انسان کے منہ سے بھی گالی یا کوئی لا یعنی بات نکل جاتی ہے۔ ایسا اضطراری طور پر ہوتا ہے۔ مگر ایسے الفاظ سے ہمیں تسکین کیوں ملتی ہے؟ اس مضمون میں ہم گالی کے محرکات جاننے کی کوشش کریں گے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment