الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu طالبان کی پیش قدمی میں تیزی، صدر اشرف غنی واشنگٹن میں Guideness يونيو 24, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جمعرات کو امریکہ کے دو روزہ دور پر واشنگٹن پہنچے ہیں جہاں وہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ دریں اثنا افغانستان میں طالبان کی طرف سے نئے علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ کیاجا رہا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق