کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں؟ افغان میڈیا کے میزبان کے سوال پر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چند لمحوں کی خاموشی اختیار کی اور پھر کچھ سوچھ کر انھوں نے اس سوال کا جواب نہ دینا ہی مناسب سمجھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors