پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'انھیں افسوس ہے کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے یہ اشارہ دیا کہ میں نے خفیہ طور پر اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقات کی تھی۔'

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors