پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے علاقے سنگن میں شدت پسندوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی کو نشانہ بنایا جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
سبی: شدت پسندوں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک، بلوچستان میں ایف سی پر بڑھتے حملوں کی وجوہات کیا ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment