امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مابین جنیوا میں ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات اپنی کم ترین سطح پر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ملاقات میں اقتصادی پابندیوں، سائبر حملوں اور انتخابات میں مداخلت کے موضوعات پر بات چیت ہوگی۔
إرسال تعليق