برطانیہ کے سیکریٹری برائے صحت میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو اس عہدے کے لیے چن لیا ہے۔ اپریل 2018 میں اس وقت کی وزیر اعظم تھیریسا مے کے دور میں بھی اس وقت کی سیکریٹری داخلہ امبر رڈ کے استعفے کے بعد ساجد جاوید کو وہ عہدہ سونپا گیا تھا جس پر وہ بورس جانسن کے وزیر اعظم منتخب ہونے تک فائز رہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors