اگرچہ یونائیٹڈ ہی نے چار روز پہلے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ تشکیل دیا۔ اس کی بولنگ لائن بھی شاندار ہے اور بیٹنگ میں گہرائی تو واقعی قابلِ رشک ہے مگر کوالیفائر جیسے اہم ترین میچ میں یونائیٹڈ کی حکمتِ عملی خاصی کمزور دکھائی دی۔
سمیع چوہدری کا کالم: سہیل تنویر شاید یونائیٹڈ کے گمان میں بھی نہ تھے
Guideness
0
Comments
Post a Comment