سنہ 1957 میں اس شہر کے آثار کی کھدائی کے کام کی نگرانی پاکستان کے مشہور ماہر آثار قدیمہ ایف اے خان نے کی اور سنہ 1965 تک اس شہر کی کھدائی کا کام سرانجام دیا۔ ان کھدائیوں کے بعد ماہرین آثار قدیمہ نے بتایا کہ یہ شہر تقریباً دو ہزار سال قدیم ہے اور پہلی صدی عیسوی سے 13ویں صدی عیسوی تک اپنے عروج پر تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors