انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتو بسوا سرما نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں اقلیتوں کی آبادی، خاندانی منصوبہ بندی، آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل کے بارے میں بات کی تھی اور کہا تھا کہ مسلمانوں کو خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے اپنانے چاہییں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors