HomeLatest Pakistan News Urdu سمیع چوہدری کا کالم: حسن علی کا 'جینئس' بھی کم پڑ گیا Guideness June 22, 2021 0 Comments Facebook Twitter اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ خلجان سے بھرپور تھی۔ شاید کرداروں کو اپنے سکرپٹ کی شدھ بدھ نہ تھی۔ یا شاید بیٹنگ آرڈر میں متواتر تبدیلیوں نے سبھی کے ذہن الجھا چھوڑے تھے، حتیٰ کہ فیصلہ ساز خود بھی گومگو میں پھنسے رہ گئے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment