حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 850 سی سی سے کم انجن والی اور الیکٹرک یعنی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بڑی چھوٹ دی ہے، کیا توقعات کے مطابق اب مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیاں سستی ہو جائیں گی اور عام آدمی کی پہنچ میں آ سکے گی؟
بجٹ میں الیکٹرک اور چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں چھوٹ: کیا تنخواہ دار طبقہ اب باآسانی گاڑی خرید پائے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment