گذشتہ دو برسوں میں چینی حکام نے متعدد بار وعدہ کیا ہے کہ وہ سنکیانگ خطے میں لاپتہ رپورٹ ہونے والے بچوں کو تلاش کریں گے تا کہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ ان بچوں کو ان کے والدین سے زبردستی جدا نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن حکام کی جانب سے کیے ہوئے وعدے ابھی تک پورے نہیں ہوئے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors