اٹلی سے تعلق رکھنے والے نیکولو میکاولی وہ پہلے سیاسی مفکر سمجھے جاتے ہیں جنھوں نے سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کیا۔ ان کی توجہ کا مرکز غلط اور صحیح کے بجائے اس بات پر تھا کہ حقائق کیا ہیں اور کیا حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ فلسفیانہ خیالات کے بجائے عملی اور حقیقت پسندانہ حکمتِ عملی پر زور دیتے تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors