نریندر مودی نے انڈیا کی سیاسی بساط پر آتے ہی روزگار، خوشحالی میں اضافے اور سرخ فیتے کے خاتمے جیسے بلند بانگ وعدوں کی مدد سے تہلکہ مچا دیا تھا اور لوگوں کو یہ امید ہو چلی تھی کہ وہ ملک میں قابل ذکر اصلاحات لائیں گے۔ مگر آج صورتحال اس کے برعکس کیوں ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors