پنجاب کے ایک بحالی مرکز میں وہیل چیئر کی مدد سے چلنے والا یہ بہادر ریچھ اپنی دونوں ٹانگوں سے مفلوج ہے اور اس کا ایک ہاتھ بھی نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود یہ اپنی ہمت سے سب کے لیے مثال بنا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors