الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu انڈیا: مہاراشٹر میں شدید بارش سے 110 افراد ہلاک Guideness يوليو 24, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter مغربی انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بارش سے سیکڑوں دیہاتوں میں سخت تباہی آئی ہے اور گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے ہیں جبکہ رہائشی بے یار و مددگار رہ گئے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق