نائجیریا کے شہر زاریا سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کدونا شہر میں بیتھل باپٹسٹ سکول جانے والی ایک 15 طالبہ کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بڑی تعداد میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور وہاں انھوں نے حفاظتی باڑیں توڑ دیں اور سکول میں داخل ہو کر بچوں کو اغوا کر لیا۔
نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment