جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں کا آج چھٹا روز ہے اور اب تک پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے 10 میں سے چار ایتھلیٹس بغیر کوئی میڈل جیتے مقابلوں سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ دیگر چھ افراد کے مقابلے ابھی ہونے باقی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors